25 مئی 2013 - 19:30
عراق کے شہر موصل میں بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی

عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ادھرصوبہ صلاح الدین کے شہر  سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے والے کمانڈر صباح الفتلاوی ایک بم دھماکے میں بال بال بچ گئے ہیں۔......./169